نائجیریا کی قومی آئل کمپنی 16 ارب ڈالر کی نادہندہ ہے،آڈیٹر جنرل
بدھ 16 مارچ 2016 14:40
ابوجہ ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) نائجیریا میں سرکاری آڈٹ کے مطابق کی سرکاری آئل کمپنی حکومت کو 16 ارب ڈالر کی ادائیگی میں ناکام رہی ہے۔آڈیٹر جنرل نے ارکانِ پارلیمان کو بتایا ہے کہ نائجریئن نیشنل پیٹرولیئم کارپوریشن (این این پی سی) نے اس بارے میں کوئی وضاحت پیش نہیں کی۔تیل کی سرکاری کمپنی 2014 میں حکومت کو 16 ارب ڈالر سے زیادہ کی آمدنی منتقل کرنے میں ناکام رہی۔
نائجیریا نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن کا فوری طور پر کوئی ردعمل نہیں آیا۔قانون کے تحت تیل کی سرکاری کمپنی کو اپنی ساری آمدنی لازمی طور پر حکومت کے خزانے میں جمع کرانا ہوتی ہے۔نائجیریا کے موجودہ صدرموحامادو بوہاری کا کہنا ہے کہ کرپشن کی روک تھام ان کی اولین ترجیح ہے اور حالیہ مہینوں کے دوران کرپشن کے الزام میں کئی سرکاری افسروں کے خلاف تحقیقات شروع ہوئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.