پاکستان علماء کونسل کے دارالافتاء نے تحفظ حقوق نسواں بل پر اپنی سفارشات مرتب کرلیں
مزید مشاورت کیلئے ملک کے اہم مفتیان اور قانونی ماہرین کا اجلاس بلائیں گے،بل کی بعض شقوں پر اعتراضات ہیں جن کی اصلاح کیلئے آئندہ اجلاس میں تجاویز دیں گے ،حافظ طاہر اشرفی
بدھ 16 مارچ 2016 20:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء ) پاکستان علماء کونسل کے دارالافتاء نے تحفظ حقوق نسواں بل پر اپنی سفارشات مرتب کرلیں ۔مزید مشاورت کیلئے ملک کے اہم مفتیان اور قانونی ماہرین کا اجلاس بلائیں گے۔بل کی بعض شقوں پر اعتراضات ہیں جن کی اصلاح کیلئے آئندہ اجلاس میں تجاویز دیں گے۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ذرائع ابلاغ نے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،مولانا ایوب صفدر،مولانا اسد اللہ فاروق،مولانا شبیر احمد عثمانی،مولانا انوار الحق ،مولانا محمد مشتاق لاہوری بھی موجود تھے۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے قائم کردہ کمیٹی نے بھی بل کی بعض شقوں پر اعتراض کیا ہے جن کی اصلاح پر حکومت نے رضامندی ظاہر کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.