اردن میں بس الٹنے سے 14 فلسطینی زائرین جاں بحق،36 افراد زخمی
جمعرات 17 مارچ 2016 11:29
عمان۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) اردن میں سعودی عرب کی سرحد کے قریب پیش آنے والے بس حادثے میں فلسطین سے تعلق رکھنے والے 14 زائرین جاں بحق اور 36 افراد زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اردنی شہری دفاع کے حکام نے کہا ہے کہ یہ حادثہ بدھ کی شب دارالحکومت عمان سے تقریباً 230 کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا ہے۔حکام کے مطابق بس میں سوار افراد عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب جا رہے تھے کہ تیز رفتاری کی وجہ سے ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا اور وہ الٹ گئی۔حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ حادثے میں 36 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے جس مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.