حکومت کو پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے دروازے کھلنے کا فائدہ اٹھانا چاہیے‘ زبیر طفیل
جمعرات 17 مارچ 2016 22:30
کراچی ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے دروازے کھلنے کا فائدہ فوری طور پر ہماری حکومت کو اٹھانا چاہیے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پاکستان اورایران کے مابین بینکنگ چینل کے آغاز کا اعلان خوش آئند ہے مگر تجارتی توازن اپنے حق میں رکھنے کیلئے وفاقی وزارت تجارت کو اقدامات کرنے ہونگے۔
یہ بات یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے جنرل سیکریٹری زبیر طفیل اور ترجمان گلزار فیروز نے جمعرات کو جاری اعلامیہ میں کہی۔ زبیر طفیل نے کہا کہ ایران ،مشرق وسطیٰ ،مغربی ایشیا اور وسطی ایشیا کا اہم ترین ملک ہے،پاکستان کے ساتھ ماضی میں ایران کے تجارتی تعلقات وسیع تھے مگر ایران پر مغربی دنیا کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیوں نے پاک ایران تجارت کو متاثر کیا لیکن اب جبکہ امریکا اور یورپی برادری کی جانب سے ایران پر سے معاشی پابندیوں کے خاتمے کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ایران پر عائد پابندیاں ہٹالی ہیں اور بینکنگ چینلز کیلئے کوششوں کی ابتداء کی جارہی ہے تو کسی تاخیر کے بغیر ہمیں ایرانی مارکیٹوں تک رسائی حاصل کرنی ہوگی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.