یورپی یونین سمٹ، ترکی کے ساتھ مہاجرین سے متعلق سمجھوتے کے بنیادی نکات پر اتفاق
جمعہ 18 مارچ 2016 15:31
برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء ) یورپی یونین کے سربراہانِ مملکت و حکومت کے درمیان ترکی کے ساتھ مہاجرین سے متعلق مجوزہ سمجھوتے کے سلسلے میں ایک مشترکہ موقف پر اتفاقِ رائے ہو گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی برسلز میں منعقدہ سربراہ کانفرنس میں ایک ایسی دستاویز کے بنیادی نکات پر اتفاق ہو گیا، جو ترک وزیر اعظم احمد داد اولو کو پیش کردی گئی ۔
اس سمجھوتے کے تحت یورپی یونین واپس بھیجے جانے والے ہر شامی شہری کے بدلے میں ترکی سے براہِ راست ایک اور شامی شہری کو اپنے ہاں پناہ دے گی۔یورپی یونین کے مجوزہ معاہدے میں اس بات پر اتفاق ہوا ہے کہ ترکی سے یونان پہنچنے والے تمام پناہ گزینوں کو ترکی واپس بھیج دیا جائے گا۔اس کے بدلے میں یورپی یونین ترکی کو مالی مدد پیش کرسکتی ہے اور ترک شہریوں کو یورپی ممالک میں ویزا فری داخلے کی اجازت بھی مل جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.