پنجاب حکومت گاؤں میں صحت و صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ہمہ وقت کو شاں ہے، محمد منور نجم
جمعہ 18 مارچ 2016 18:16
راولپنڈی ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 مارچ۔2016ء) ای ڈی او فنانس محمد منور نجم نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گاؤں میں صحت و صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ہمہ وقت کو شاں ہے اور اس سلسلے میں ضلع کی سطح پر ڈسٹرکٹ واش کوارڈینشن کمیٹی قائم کی گئی ہے اس پر وگرام کا مقصد گاؤں کے لوگوں کے رویہ میں تبدیلی لاناہے اور انھیں احساس دلاناہے کہ صحت مند معاشرے صاف ستھرے ماحو ل کی بدولت پروان چرھتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ صحت و صفائی کے بارے میں شعور اجاگر کرناوقت کی اہم ضرورت ہے ۔ یہ بات انہوں نے ڈی سی او آفس راولپنڈی میں ڈسٹرکٹ واش کوارڈینشن کمیٹی کے پہلے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ڈائر یکٹر لوکل گورنمنٹ راولپنڈی اللہ دتہ نجمی،ای ڈی او ایجوکیشن قا ضی ظہور الحق ، ای ڈی او سوشل ویلفیئر اسلم میتلا، ایکسین پبلک ہیلتھ انجیئرنگ ڈویلپمنٹ محمد شعیب ، ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ انجیئرنگ ڈویلپمنٹ طارق محمود ، ایس ڈی او ( پی ایچ ای ڈی ) رانا مجاہد علی ،فیلڈ مانیئرنگ آفیسر طاہر عباس ، کنٹری پلیس موبلزر ز حلیمہ جاوید ،شازیہ پروین، مسر ت پروین سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے نمائندہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.