پاک بھارت مقابلہ کھیل سے زیادہ سرحدوں کی رقابت ہے، روی چندرن ایشون
پاک بھارت رقابت ضرور ہے لیکن ہمیں پہلے اسے ایک کھیل کے طور پر دیکھنا چاہیے ، یہ نہ صرف ثقافتی تاریخ ہے بلکہ کرکٹ کی بھی تاریخ ہے جسے پوری دنیا دیکھتی ہے ، وقار یونس تاریخ تبدیل بھی ہوتی ہے اور ہم تاریخ بدلنے کیلئے تیار ہیں ، ہیڈ کوچ
جمعہ 18 مارچ 2016 22:22
کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مارچ۔2016ء) پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی میں ہفتے کے روز کولکتہ میں مقابل ہو رہی ہیں اور بھارتی آف سپنر روی چندرن ایشون کا کہنا ہے کہ یہ کھیل سے زیادہ سرحدوں کی رقابت ہے جبکہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس ان کی اس بات کی شدت کو اس طرح کم کرتے ہیں کہ پہلے یہ کھیل ہے پھر رقابت۔
میچ سے قبل ہونے والی پر ہجوم پریس کانفرنس میں روی چندرن ایشون کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ رقابت بہت زیادہ ہے۔ یہ ایشیز سے بھی زیادہ ہے۔ دونوں ملکوں کے لوگ اسے صرف کرکٹ کے طور پر نہیں دیکھتے بلکہ یہ سرحدوں کی رقابت ہے۔ لوگوں کے جذبات اپنی انتہا کو پہنچ جاتے ہیں جبکہ کھلاڑی اپنے جذبات ایک طرف رکھتے ہوئے اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.