دارالحکومت میں کھیلوں کے فروغ اور سہولیات کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائینگے ، شیخ ا نصر
ہفتہ 19 مارچ 2016 12:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر شیخ ا نصر نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کھیلوں کے فروغ اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائینگے ، پلے گراؤنڈز کو اپ گریڈ کیا جائیگا ، قائداعظم گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئے بھرپور تعاون کرینگے ، امید ہے کہ قومی ٹیم پاک بھارت کرکٹ میچ میں قوم کی توقعات کے مطابق رزلٹ دے گی ، اسلام آباد میں ہاکی کی ترقی کیلئے بھی اپنا کردار ادا کروں گا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پہلے انویٹیشنل ٹی ٹونٹی انڈور گرلز ہاکی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل اختر نواز گنجیرا ، وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر و ٹورنامنٹ پرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین ملک مہربان اور اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین شہریار خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.