ایران ممکنہ طور پر قید دو امریکی شہریوں کو رہا کرے ‘امریکہ
ہفتہ 19 مارچ 2016 13:05
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) اوباما انتظامیہ نے ایران سے کہا ہے کہ وہ دو امریکی شہریوں ‘والد اور ان کے بیٹے کو رہا کرے جنہیں بظاہر غیر واضح الزامات پر قید میں رکھا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ایران نے ایک کاروباری شخصیت سیامک نمازی کو گزشتہ سال اکتوبر جبکہ اْس کے ایک ماہ بعد 80 سالہ والد کو گرفتار کیا تھا ‘دونوں ایرانی نژاد امریکی شہری ہیں۔
امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ امریکی حکام کو ان دونوں شہریوں سے متعلق تشویش ہے ‘ہمیں یہ نہیں معلوم کے ان پر الزامات کیا ہیں اور ہم ان دونوں کی ممکنہ تحویل کو درست نہیں سمجھتے۔جان کربی نے کہا کہ امریکہ نے ایران سے کہا ہے کہ وہ سوئس سفارت کاروں کیساتھ مل کر اْن دونوں افراد کی جلد از جلد رہائی کیلئے کام کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان کا غیرمساوی بین الاقوامی مالیاتی نظام میں وسیع پیمانے پراصلاحات کا مطالبہ
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی
-
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا ملائیشیا میں مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں 2.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
امریکا فلسطین کے معاملہ پرویٹوپاور کا غلط استعمال کررہا ہے، چین
-
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.