آسکر ایوارڈز میں نسلی امتیاز برتنے پر اکیڈمی آف موشن پکچرز نے معافی مانگ لی
ہفتہ 19 مارچ 2016 13:44
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء) دیر آید درست آید۔ آسکر ایوارڈز میں نسلی امتیاز کھل کر سامنے آیا تو اب آسکر بورڈ میں تبدیلیوں کا اعلان کر یا گیا ہے۔ دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹ اینڈ سائنس نے بورڈ میں تین نئے گورنر مقرر کر دیے اور دل آزاری پر معافی بھی مانگ لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی وڈ کے کئی اداکاروں نے گزشتہ ماہ ہونے والی آسکر ایوارڈز تقریب کا بائیکاٹ کیا تھا۔
آسکر تقریب کے سیاہ فام میزبان نے بھی تقریب کو وائٹ پیپلز چوائس ایوارڈ کا نام دے ڈالا جس کے بعد آسکر بورڈ یہ قدم اٹھانے پر مجبور ہو گیا۔دی اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹ اینڈ سائنس نے بورڈ میں امریکی نڑاد سیاہ فام پروڈیوسر ریگنالڈ ہڈین اور کوریا میں پیدا ہونے والی ہدایت کارہ جنیفر یوہ نیلسن سمیت تین نئے گورنر مقرر کیے ہیں جبکہ کمیٹی کے چھ نئے ارکان میں میکسیکو نڑاد اداکار گائل گارشیا بیرنال اور امریکی نڑاد سیاہ فام پروڈیوسر ایفی براون اور سٹیفنی آلیان بھی شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.