بیجنگ میں دھند اور آلودگی میں مسلسل اضافہ
انتظامیہ نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت
ہفتہ 19 مارچ 2016 15:29
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 مارچ۔2016ء)چین کے شمالی علاقوں میں آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت نے گذشتہ روز ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے ، بیجنگ کے کئی علاقوں میں 260سے 400مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر آلودگی کا اندازہ لگایا گیا ہے ، یہ اس حد سے زیادہ ہے جو عالمی ادارہ صحت نے تجویز کی ہوئی ہے ۔
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق ہیبائی ، شان ڈانگ ، ہینان اور شان ژی کے صوبے میں بھی دھند اور آلودگی زیادہ ہورہی ہے تا ہم جنوبی علاقوں میں موسلا دھار بارش جاری رہے گی ۔
محکمہ موسمیات نے لوگوں کو تاکید کی ہے کہ وہ سفر کے دوران احتیاط کا مظاہرہ کریں ، دھند اور آلودگی کے بارے میں چین میں چار مرحلوں کی وارننگ جاری کی جاتی ہے ، بہت زیادہ آلودگی کی صورت میں ریڈ الرٹ اس سے کم تر کیلئے اورنج الرٹ اور مزید کم درجوں کیلئے ییلو اور بلیو الرٹ جاری کئے جاتے ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.