احمد جواد وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) خیبرپختونخوا ریجن کی قائمہ کمیٹی ہارٹیکلچر کے 2016ء کے لیے چیئرمین مقرر
اتوار 20 مارچ 2016 14:49
اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 مارچ۔2016ء) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) خیبرپختونخوا ریجن نے ہارویسٹ ٹریڈنگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد جواد کو قائمہ کمیٹی ہارٹیکلچر کا 2016ء کے لیے چیئرمین مقرر کیا ہے ، جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔احمد جواد نے اس حوالے سے اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔
20 مارچ۔2016ء کو بتایا کہ ہارٹیکلچر کے شعبہ میں میرا وسیع تجربہ ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے شعبہ سے وابستہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ حکومتی ایوانوں پر زور دیا ہے کہ ہارٹیکلچر کے شعبے میں اصلاحات متعارف کروائی جائیں تاکہ زرعی شعبہ سے حقیقی استفادہ کیا جا سکے۔ اتوار کو اپنی خصوصی گفتگو میں احمد جواد نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ہارٹیکلچر انڈسٹری کی ترقی کے بے پناہ وسائل موجود ہیں جس کو بروئے کار لا کر صوبائی حکومت سالانہ اربوں روپے کا زرِ مبادلہ کما سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.