پریس کلب میں بڑی سکرین پر پاک بھارت ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ دکھانے کا اہتمام
میاں محمد ندیم اتوار 20 مارچ 2016 15:25
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20مارچ۔2016ء) لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی نے پریس کلب میں بڑی سکرین پر پاک بھارت ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ دکھانے کا اہتمام کیا۔اس سلسلہ میں کلب کے صحن میں بڑی سکرین نصب کی گئی۔
(جاری ہے)
میچ کومزید دلچسپ بنانے کے لئے ساﺅنڈ سسٹم بھی نصب کیا گیا جس نے میچ کے اتارچڑھاﺅ کے ساتھ خصوصی دھنیں بجاکرخوب رنگ جمایا جس سے حاضرین خوب محظوظ ہوئے۔
اس موقع پر ممبران کی ایک کثیر تعدادنے انتہائی دلچسپی سے بڑی سکرین پر میچ کو دیکھا۔ممبران کی کثیر آمد کے پیش نظر گورننگ باڈی نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے لاہور کی مشہورڈش نان حلیم کا بھی مفت اہتمام کیا۔ ممبران نے پاک بھارت میچ دکھانے کے لئے خصوص انتظامات کرنے پر گورننگ باڈی کی کاوشوں کوخوب سراہا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.