اوباما کی کیوبا آمد سے قبل 50سے زائد حکومت مخالف مظاہرین گرفتار
پیر 21 مارچ 2016 16:16
ہوانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء ) امریکی صدر براک اوباما کی کیوبا آمد سے قبل 50سے زائد حکومت مخالف مظاہرین کو گرفتارکرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیوبا میں حکام نے ہوانا میں درجنوں حکومت مخالف مظاہرین کو گرفتار کیا ہے، یہ گرفتاریاں ایسے وقت عمل میں آئیں جب امریکہ کے صدر براک اوباما ایک تاریخی دورے پر کیوبا پہنچنے والے تھے۔
خواتین کی ایک تنظیم دماس دی بلانکو یعنی' لیڈیز ان وائٹ' کی رہنما بریٹا سولر سمیت 50 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا، اتوار کی صبح سے وردیوں اور سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس کے اہلکار اس پارک میں موجود تھے جہاں یہ خواتین مظاہرے کے لیے پہنچی تھیں۔لیڈیز ان وائٹ نامی تنظیم ایک دہائی سے زائد عرصے سے غیر قانونی گرفتاریوں کے خاتمے کا مطالبہ کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.