فلائی دبئی کے مسافر طیارے کے پائلٹ اور ائیر کنٹرول روم کی گفتگو کی تفصیل منظر عام آ گئی
پائلٹ موسم کی صورت حال بارے پوچھ رہے ہیں، موسمی صورت حال پر تشویش کا اظہار بھی کیا
پیر 21 مارچ 2016 16:16
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء ) روس کے جنوبی شہر روستوف آن ڈان میں ہوائی اڈے پر اترتے ہوئے گر کر تباہ ہونے والے فلائی دبئی کے مسافر طیارے کے ہوابازوں اور ائیر کنٹرول روم کے درمیان گفتگو کی تفصیل منظر عام آ گئی جس میں پائلٹ موسم کی صورت حال کے بارے میں پوچھ رہے ہیں،انھوں نے موسمی صورت حال پر تشویش کا اظہار بھی کیا تھا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سات منٹ کی اس ریکارڈنگ میں ایک پائلٹ کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ کیا موسم بہتر ہے؟اس وقت وہ روستوف آن ڈان کے ہوائی اڈے پر اترنے کے لیے قریب پہنچ چکے تھے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق دبئی کی فضائی کمپنی کی پرواز ایف زیڈ 981 روس کے دارالحکومت ماسکو سے 950 کلومیٹر جنوب میں واقع شہر روستوف آن ڈان کے ہوائی اڈے پر اترتے ہوئے گر کر تباہ ہوگئی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
پاکستان کا غیرمساوی بین الاقوامی مالیاتی نظام میں وسیع پیمانے پراصلاحات کا مطالبہ
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی
-
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا ملائیشیا میں مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں 2.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.