دریائے سندھ میں جناح بیراج کے مقام سے 3 تشدہ زدہ لاشیں برآمد،28دنوں میں دریائے سندھ سے ملنے والی لاشوں کی تعداد25ہو گئی
ثنااللہ ناگرہ پیر 21 مارچ 2016 20:18
میانوالی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی پی اے۔21مارچ۔2016ء) :دریائے سندھ میں جناح بیراج کے مقام سے 3 تشدہ زدا لاشیں برآمد ،تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ میں جناح بیراج سے آج مزید3 لاشیں برآمد ہوئی ہیں28دنوں میں دریائے سندھ سے ملنے والی لاشوں کی تعداد25ہو گئی گذشتہ تین ہفتوں سے دریائے سندھ میں جناح بیراج سے ملنے والی لاشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے یہ لاشیں خیبر پختونخواہ کے علاقوں صوابی ،مردان ،نوشہرہ،اکوڑہ خٹک اور ضلع اٹک کے علاقوں سے دریائے سندھ میں تیرتی ہوئی آتی ہیں اور جناح بیراج کالاباغ پر آ کے رک جاتی ہیں اور گذشتہ کئی روز سے جناح بیراج پر لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل ایک ہی دن میں دو لاشیں برآمد ہوئی تھیں جن میں سے ایک لاش کی شناخت مجتبےٰ نامی شخص کی تھی جسے قتل کیا گیا تھا اور اس کا تعلق ٹمن کے علاقے سے تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.