پاک بھارت میچ دوران پاکستان زندہ باد،بھارت مردہ باد کے نعرے،پولیس نے نجی کالج کو نوٹس دیدیا
منگل 22 مارچ 2016 14:01
غازی آباد /نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 مارچ۔2016ء) بھارتی پولیس نے پاک بھارت ورلڈ ٹی 20کرکٹ میچ کے دوران ہندوستان مردہ باد،پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جانے کے الزام میں ایک نجی کالج کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملے کی وضاحت طلب کرلی۔بھارتی اخبار ”ہندوستان ٹائمز “کے مطابق پولیس نے غازی آباد کے علاقے مرادنگر میں واقع ایک نجی آئی ٹی کالج میں پاک بھارت ورلڈ ٹی 20کرکٹ میچ کے دوران دو خواتین طالب علموں کے درمیان جھگڑے کے دوران بھارت مخالف نعرے بازی کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے۔
مرادنگر میں پولیس نے کالج انتظامیہ کو نوٹس بھجوایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2 بی ٹیک تھرڈ ائیر کی طالبات جن میں سے ایک کا تعلق بہار اور دوسری کا جموں وکشمیر سے ہے نے کالج کنٹین میں ایک دوسرے کے ساتھ گالم گلوچ کی اور اس دوران ہندوستان مردہ باد،پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گے اس لیے کالج انتظامیہ معاملے کی تحقیقات کرکے پولیس کو آگاہ کرے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.