برسلز دہشت گرد حملے، دبئی کے برج الخلیفہ کو بیلجئم کے جھنڈے کے رنگ میں رنگ دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 22 مارچ 2016 21:49

برسلز دہشت گرد حملے، دبئی کے برج الخلیفہ کو بیلجئم کے جھنڈے کے رنگ میں ..

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 مارچ 2016ء) برسلز دہشت گرد حملوں کے بعد دبئی کے برج الخلیفہ کو بیلجئم کے جھنڈے کے رنگ میں رنگ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلجئم کے شہر برسلز میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد دبئی کی حکومت کی جانب سے متاثرین سے اطہار یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دبئی حکومت کی جانب سے دہشت گرد حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کرنے کیلئے دنیا کے بلند ترین عمارت برج الخلیفہ کو لیزر روشنیوں کی مدد سے بیلجئم کے پرچم میں رنگ دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :