سندھ ہندو میر ج ایکٹ سندھ اسمبلی کی تا ریخ سا ز قانو ن سازی ہے اور اس کا کریڈٹ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کو جا تا ہے،مو لا بخش چا نڈیو
پاکستان پیپلز پا ر ٹی ہی ملک میں بسنے والی اقلیتو ں کی نما ئندہ جما عت ہے جس نے اقلیتو ں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہمیشہ جدو جہد کی ہے ، کانفرنس سے خطاب
منگل 22 مارچ 2016 21:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 مارچ۔2016ء) وزیر اعلی سندھ کے مشیر برا ئے اطلا عات و آر کا ئیوز سندھ مو لا بخش چا نڈیو نے کہا کہ سندھ ہندو میر ج ایکٹ سندھ اسمبلی کی تا ریخ سا ز قانو ن سازی ہے اور اس کا کریڈٹ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کو جا تا ہے ۔پاکستان پیپلز پا ر ٹی ہی ملک میں بسنے والی اقلیتو ں کی نما ئندہ جما عت ہے جس نے اقلیتو ں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہمیشہ جدو جہد کی ہے انہو ں نے کہا کہ جن لو گو ں کا کنکرنٹ لسٹ اور 18ویں آئینی تر میم کے لئے کی گئی جدو جہد میں کر دا ر نہیں ہے اور وہ اس کی اہمیت سے وا قف نہیں ہیں وہ بلا وجہ پیپلز پارٹی پر تنقید کر تے ہیں۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے منگل کو ایس آر پی او کی جا نب سے ہند و میر ج ایکٹ 2016سے متعلق منعقدہ ایک کا نفر نس سے بحیثیت مہما ن خصو صی خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔(جاری ہے)
مشیر اطلاعا ت سندھ نے کہا کہ اگر ضرورت پڑ ی تو ہندو میر ج ایکٹ میں ہندو برا د ری کے نما ئندو ں کی تجا ویز پر تر میم کی جا سکتی ہے تا کہ اس ایکٹ کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ قا نو ن سا زی کا فا ئدہ تب ہو گا جب اس پر حقیقی معنو ں میں عملدرآمد کو یقینی بنا یا جائیگا ۔
مشیر اطلا عا ت سندھ کا کہنا تھا کہ ہندو کمیو نٹی کو در پیش مسائل اور ان کے حقوق کے لئے پیپلز پا ر ٹی نے ہمیشہ آوا ز بلند کی ہے ما ضی میں ہندو کمیو نٹی تعلق رکھنے والی لڑ کیو ں کے مذہب کی تبدیلی کے حوالے سے پیپلز پا ر ٹی نے اس فر د کو پا ر ٹی ٹکٹ نہیں دی جس پر ان معا ملا ت میں ملو ث ہو نے کا الزا م تھا ۔انہو ں نے کہا کہ سندھ صو فیا اور اولیا کرا م کی دھر تی ہے جنہو ں نے ہمیشہ محبت ،پیا ر اور روا در ی کا در س دیا ہے ۔ہندو بھی سندھ کے ایسے ہی معزز بیٹے ہیں جیسے مسلما ن ہیں۔انہو ں نے کہا کہ میں سندھ میں بسنے والے کسی بھی فر د کو مہا جر نہیں سمجھتا وہ سب سندھی ہیں میں ذا تی طو ر پر ہندو برا در ی سے تعلق رکھنے والو ں کو اقلیت نہیں سمجھتا ۔مو لا بخش چا نڈیو نے کہا کہ جس معا شر ے میں فر قہ وا ریت کی بنیا د پر ایک دو سر ے کو قتل کیا جا تا ہو وہا ں دیگر مذا ہب کے لو گو ں کے حقوق کا تحفظ بھی انتہا ئی مشکل کا م ہو تا ہے تا ہم پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی اور حکومت سندھ نے ہر سطح پر اقلیتی برا در ی کے حقوق کے تحفظ کے لئے عملی جدو جہد کی ہے۔علا وہ ازیں ذرا ئع ابلا غ کے نما ئندو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے مو لا بخش چا نڈیو نے کہا کہ مصنو عی لو گو ں کو عوا می نما ئندہ بنا نے کی کو شش کی جا رہی ہے لیکن میں وا ضح کر نا چا ہتا ہو ں کہ حقیقی ،سیا سی اور عوا می نما ئندے ہی لو گو ں کے مسا ئل حل کر سکتے ہیں۔ایک سوا ل پر مشیر اطلا عا ت سندھ نے کہا کہ اقلیتی امو ر سے متعلق کئی بنیا دی مسا ئل ایسے ہیں جن کو حل کر نا وفا ق کی ذمہ دا ر ی ہے جبکہ وفا ق ان مسا ئل کو حل کر نے سے گریزا ں ہے اور دیگر ایشو ز میں الجھا ہوا ہے ۔پا کستا ن وفا ق کی علا مت ہے جب تک وفا ق میں شا مل قو مو ں اور اکا ئیو ں کو مسا وی حقوق نہیں دیئے جا ئیں گے تب تک وفا ق مضبو ط نہیں ہو گا ۔انہو ں نے وفا قی حکو مت پر کڑ ی تنقید کر تے ہو ئے کہا کہ وزیر اعظم نوا ز شر یف وفا قی چہرہ دکھا نے میں نا کا م رہے ہیں اور جب بھی وہ غیر ملکی دو رو ں پر جا تے ہیں تو ایک طر ف پنجا ب کے وزیر اعلی شہبا ز شر یف ہو تے ہیں اور دو سر ی طر ف ان کا کو ئی اور عزیز دکھائی دیتا ہے۔میا ں صا حب کو یہ ذہن میں رکھنا چا ہیے کہ ملک میں دیگر صوبو ں کے بھی وزرا اعلی ہیں اور ان کو بھی کبھی اہمیت دی جا نی چا ہیے۔ٹنڈو محمد خا ن میں کچی شرا ب پینے کے سبب ہو نے والی ہلا کت کے حوالے سے ایک سوال کے جوا ب میں مشیر اطلا عا ت سندھ نے کہا کہ وزیر اعلی سندھ اور صوبا ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن نے اس افسوسنا ک وا قعہ کا سختی سے نو ٹس لیا ہے اور ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کے متعلقہ افسرا ن اور عملے کو معطل کر کے تفصیلی رپو ر ٹ طلب کر لی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ کچی شرا ب کے اڈو ں کے خلا ف مو ثر کا روائی کے لئے محکمہ ایکسا ئز اور پو لیس کو ہدا یا ت جا ر ی کر دی گئیں ہیں اس مو قع پر صو با ئی سیکریٹری اقلیتی امو ر احمد بخش نا ریجو ،ایس آر پی او کی ڈا ئریکٹر زا ہدہ ڈیتھو،نا صر پہنور ،سلیما ن ابڑو ،پرو فیسر سریش وا دھوا نی نے بھی خطا ب کیا جبکہ تھر پا ر کر ،عمر کو ٹ اور میر پو ر خا ص کے علا قے سے تعلق رکھنے والے ہندو برا در ی کے افرا د اور سو ل سو سائٹی کی بڑ ی تعدا د بھی مو جو د تھی ۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.