گوجرانوالہ، پاک فوج کا تربیتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ شدید زخمی
بدھ 23 مارچ 2016 13:39
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مارچ۔2016ء) پاک آرمی کا تربیتی ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوجانے سے پائلٹ اور معاون پائلٹ شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپو رٹ کے مطا بق کینٹ ائیر بیس سے اڑنے والا تربیتی ہیلی کاپٹر کچھ ہی فاصلہ پر فنی خرابی کے باعث کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار پائلٹ اور معاون پائلٹ میجر مبین اور میجر دانش شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع پا کر موقع پر پہنچنے والی ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کیا جہاں پر انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.