بعض سینئر کھلاڑی میرے خلاف سازشیں کررہے ہیں : شاہد آفرید ی
بدھ 23 مارچ 2016 16:22
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔23مارچ2016ء )قومی ٹیم میں اختلافات کی خبریں سامنے آنا کوئی نئی بات نہیں ہے تاہم اب کپتان شاہد آفرید ی کی جانب سے ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں پر ان کیخلاف سازشیں کرنے کا الزام عائد کردیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف شکست کے بعد شاہد آفرید ی سینئر کھلاڑیوں پرخوب گرجے برسے ،ان کا کہنا تھاکہ ٹیم میں موجود بعض سینئر کھلاڑی ان کے خلاف سازشیں کررہے ہیں اور اسی لیے انہوں نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے آخری 5اوورز میں انتہائی ناقص کھیل کا مظاہرہ کیا جو ٹیم کی شکست کا باعث بنا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے اننگز کے آخری دن اوورز میں انتہائی ناقص بلے باز ی کا مظاہرہ کیا تھا اور عمر اکمل ، احمد شہزا د اور شعیب ملک کی سست روی سے کی گئی بلے بازی کے باعث گرین شرٹس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.