پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں ایک اورسیاسی جماعت کا اضافہ ہوگیا ہے،مصطفی کمال نے ’’ پاک سرزمین ‘‘کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی ہے ،ہم یہاں کسی کی پوزیشن،اختیارات یا اقتدار کو چھیننے کیلئے نہیں آئے ہیں،اگر عہدے عوام کوفائدہ نہیں پہنچا سکتے تو ہم ان عہدوں پر لعنت بھیجتے ہیں،اپنی پارٹی کا جھنڈا نہیں بنائے گے ،جھنڈا بنا کر قوم کو تقسیم نہیں کرینگے،پہلی فرصت میں 148کے تحت خالص لوکل گورنمنٹ سسٹم رائج کروائیں گ،احتساب کا سسٹم یہ ہے کہ پہلے سارا پیسہ ایک شخص کو دے دو پھر نیب پیچھے لگا دو۔لیکن لوکل گورنمنٹ سسٹم کے تحت اگر اختیارات یونین کونسل کو دے جائیں تو گلی محلے کا آدمی نیب بن جائیگا،مصطفی کمال کا نئی پارٹی کے نام رکھنے کی تقریب سے خطاب
ذیشان حیدر بدھ 23 مارچ 2016 20:27
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 23 مارچ۔2015ء) :پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں ایک اورسیاسی جماعت کا اضافہ ہوگیا ہے۔مصطفی کمال نے ’’ پاک سرزمین ‘‘کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی ہے۔ سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال نے نئی پارٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم 23مارچ کو وطن پرستی کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔آئندہ سالوں میں وطن کی بنیاد اور وطن پرستی ایک ساتھ منایا جائیگا۔
انہوں نے دعا کے ساتھ کہا کہ پارٹی کا نام رکھنے کا اعلان کرتے ہیں۔ہماری پارٹی کا نام پاک سرزمین پارٹی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اپنی پارٹی کا جھنڈا نہیں بنائے گے ،جھنڈا بنا کر قوم کو تقسیم نہیں کرینگے،جھنڈا ہی فساد کی جڑ ہے جھنڈاصرف الیکشن کمیشن کی ضرورت ہے،پہلی فرصت میں 148کے تحت خالص لوکل گورنمنٹ سسٹم رائج کروائیں گ،احتساب کا سسٹم یہ ہے کہ پہلے سارا پیسہ ایک شخص کو دے دو پھر نیب پیچھے لگا دو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.