اسلامی فوجی اتحاد کا پہلا اجلاس آئندہ چند روز میں ہوگا،سعودی عرب کا اعلان
سعودی عرب دہشت گردی کے خلاف بنائے گئے اسلامی فوجی اتحاد کے پہلے اجلاس کی میزبانی کرے گا،ترجمان کا انٹرویو
بدھ 23 مارچ 2016 22:17
الریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2016ء) سعودی وزیر دفاع کے مشیر اور اسلامی فوجی اتحاد کے سرکاری ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب آئندہ چند روز میں دہشت گردی کے خلاف بنائے گئے اسلامی فوجی اتحاد کے پہلے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
(جاری ہے)
سعودی اخبار کودئے گئے ایک انٹرویومیں عسیری نے کہاکہ یہ اتحاد چار مرکزی محوروں پر کام کر رہا ہے ان میں فکری، مالی اور عسکری محوروں کے ساتھ چوتھا محور ذرائع ابلاغ کا ہے۔
اس دوران انہوں نے شمال کی گرج مشقوں اور اتحاد میں شامل افواج کے درمیان کسی بھی تعلق کی تردید کی اور واضح کیا کہ شمال کی گرج خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے لیے بنیادی مشقیں تھیں اور یہ اتحادی افواج کے لیے نہیں تھیں۔سعودی عرب کے زیرقیادت اس اتحاد میں 34 اسلامی ممالک شامل ہیں جن میں 17 عرب ممالک ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.