صحت مند ، معیاری خون اور اس کے اجزاء مریضوں کو فراہم کرنے کیلئے سینٹرلائزڈ بلڈ بنکنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
جمعرات 24 مارچ 2016 16:52
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء)پنجاب کے عوام کو صحت مند اور معیاری خون اور اس کے اجزاء کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے سینٹرلائزڈ بلڈ بنکنگ سسٹم شروع کیا جا رہا ہے تاکہ انتقال خون سے پھیلنے والے امراض کی روک تھام کی جاسکے۔یہ بات مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے ریجنل بلڈ بنکس کے قیام اور ملتان و بہاولپور کے مکمل ہونے والے RBCsکو آپریشنل کرنے میں پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ، ممبر ہیلتھ پی اینڈ ڈی ڈاکٹر شبانہ حیدر، ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل) ڈاکٹر سلمان شاہد، شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر آصف جوئیہ، ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ ڈاکٹر نورالعین فاطمہ، انڈس ہسپتال کراچی سے پروفیسر صباء جمال، رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر عالیہ آفتاب، انسٹی ٹیوٹ آف بلڈٹرانسفیوژن سروس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ظفر اقبال، PGMIکے پروفیسر نعمان ملک اور دیگر افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.