زاہد حامد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لائے جانے والے بلز پر اتفاق رائے کیلئے قائمہ بلز کمیٹی کے چیئرمین منتخب
جمعرات 24 مارچ 2016 17:38
اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مارچ۔2016ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لائے جانے والے بلز پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے قائمہ بلز کمیٹی کا چیئرمین زاہد حامد کو منتخب کر لیا گیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو بلز کمیٹی کا پہلا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے اراکین نوید قمر، اسد عمر، انجینئر خرم دستگیر خان، ڈاکٹر فاروق ستار، مشاہد اللہ خان، رانا محمد افضل، زاہد حامد نے شرکت کی۔
اس موقع پر کمیٹی نے مشترکہ طور پر زاہد حامد کو بلز کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا۔ واضح رہے کہ یہ کمیٹی 7 مختلف ایسے بلز جو قومی اسمبلی پارلیمنٹ میں سے کسی ایک ایوان سے منظور ہونے کے 90 روز کے اندر اندر دوسرے سے منظور نہ ہو سکے تھیپر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے پا رلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بنائی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.