حکومت نے جائیکا کے تعاون سے لاہور کے 105ٹیوب ویلوں کی تعمیر و بحالی کا منصوبہ بنا لیا
انٹر نیشنل ٹینڈر 16اپریل کو جاپان میں کھولا جائے گا ،ایم ڈی کی سربراہی میں وفد اگلے ماہ روانہ ہوگا
جمعرات 24 مارچ 2016 22:32
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء) حکومت نے جائیکا کے تعاون سے لاہور کے 105ٹیوب ویلوں کی تعمیر و بحالی کا منصوبہ بنا لیا ،انٹر نیشنل ٹینڈر 16اپریل کو جاپان میں کھولا جائے گا جسکے لئے ایم ڈی کی سربراہی میں وفد اگلے ماہ روانہ ہوں گا۔
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ ایم ڈی واسا چوہدری نصیر احمد ٹینڈر اوپننگ میں شرکت کے لئے جاپان جائیں گے جبکہ ڈی ایم ڈی انجینئر آفتاب ڈھلوں ،ڈائریکٹر ویسٹ واٹر نوید مظہر بھی انکے ہمراہ ہوں گے ۔
مجموعی طور پر 2ارب 60کروڑ سے2ارب 3کروڑ جاپانی امداد ہو گی ۔ دوسرا وفد دس اپریل کو دس روز کیلئے جاپان روانہ ہوگا ۔ دوسرے وفد میں ڈائریکٹر شکیل کاشمیری ، تنویر احمد اور عبد لقدیر خان جاپان جائیں گے ۔مذکورہ وفد واسا ٹریننگ سنٹر کے لئے سلسلہ میں دس روزہ ٹریننگ پروگرام میں شرکت کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.