شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، میرسرفراز بگٹی
دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کیلئے ٹھوس حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے ،ضرب عضب قیام امن کیلئے مفید ثابت ہورہا ہے،وزیر داخلہ بلوچستان
جمعہ 25 مارچ 2016 20:14
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء ) صوبائی وزیر داخلہ وقبائلی امور میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ دہشت گردوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے لئے ٹھوس حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے ہیں۔ آپریشن ضرب عضب امن کے قیام کے لئے مفید ثابت ہورہا ہے۔ بلوچستان کو بہت جلد امن کا گہوارہ بنائیں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ داخلہ وقبائلی امور کے زیراہتمام یوم شہداء کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صوبائی مشیر اطلاعات سردار رضا محمد بڑیچ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض، آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن، صوبائی سیکریٹری داخلہ اکبر حسین درانی، آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبوب ودیگر اعلیٰ ملٹری وسول حکام کے علاوہ شہدا کے لواحقین بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.