بھارت میں ہولی کی مخالفت کرنے پر نائجر ین باشندے پر انتہا پسند ہندوؤں کا تشدد
جمعہ 25 مارچ 2016 20:53
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2016ء ) بھارت کے شہر دہلی میں رہائش پذیر نائیجیریا کے دونوں جوانوں پر انتہا پسند ہندوؤں نے اس وقت حملہ کردیا جب دونوں نے ہولی کے تہوار کو ناپسندیدہ قراردیا ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو نئی دہلی پولیس حکام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نائیجریا سے تعلق رکھنے والے دونوں نوجوانوں پر کچھ لوگوں نے کرکٹ اور بیس بال کے بیٹ سے حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کر دیا۔
پولیس نے بتایا کہ یہ معاملہ اتوار کا ہے جب نائجریائی نژاد لوگوں پر کچھ بچوں نے پانی سے بھرے غبارے پھینک دیے جس کی مخالفت کرتے ہوئے ان لوگوں نے بچوں کو ڈانٹ دیا۔واقعہ کے بعد شام میں جب وہ اپنے گھر پہنچے تو کچھ نوجوانوں نے مبینہ طور پر ان کے گھر میں ہی کرکٹ اور بیس بال بیٹ سے ان پر حملہ کر دیا۔پولیس نے بتایا کہ حملہ کی درخواست درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.