اسپیکر نے سندھ اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے میں جلدکی،پیپلز پارٹی کے ارکان اجلاس میں نہیں آئے، اسپیکر نے غصہ دوسروں پر نکال دیا،ایم کیوا یم کے پارلیمانی لیڈرسید سردار احمد کی صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 25 مارچ 2016 22:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے کہا ہے کہ اسپیکر نے جمعہ کو سندھ اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے میں جلدی کی ۔ کورم پورا نہ ہو تو اجلاس ملتوی کرنے کا طریقہ ہوتا ہے۔ اس طرح اجلاس ملتوی نہیں کیا جاتا ہے کہ اسپیکر نشست پر کھڑے ہو کر جلدی میں اجلاس ملتوی کر دیں ۔
جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ارکان نے اجلاس ملتوی ہونے پر احتجاج کیا ہے ۔ پیپلز پارٹی کے ارکان خود اجلاس میں نہیں آئے اور اسپیکر نے غصہ دوسروں پر نکال دیا ۔ ایم کیو ایم کے رکن سندھ خالد احمد نے کہا کہ سندھ اسمبلی کا اجلاس حکومت نے طلب کیا تھا اور کورم پورا کرنا بھی حکومت کا کام ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.