شعیب اختر نے ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
ہفتہ 26 مارچ 2016 12:44
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26مارچ2016ء ) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔
(جاری ہے)
بھارتی سپورٹس چینل پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھاکہ شاہد آفرید ی کا کیریئر نمبروں کی بجائے مخالف ٹیم پر ان کی موجودگی کے اثرات کو مد نظرر کھتے ہوئے دیکھا جائے ، وہ وریندر سہواگ کی طرح کے جارح مزاج کھلاڑی تھے جو کبھی بھی میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں، آفرید ی نے اپنی بیٹنگ اور باؤلنگ سے پاکستان کو بہت سے میچز بھی جتوائے تاہم ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہیئے کہ ہر عروج کو زوال بھی آتا ہے ۔
سابق سپیڈ سٹار کا مزید کہنا تھا کہ شاہد آفریدی اور ان کا کیریئر کبھی ایسے تنازعات کا شکار نہیں رہا جن کا بہت دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کو سامنا کرنا پڑا ،آفریدی کو بطور کپتان جتنا کچھ علم ہے وہ پاکستان کے لیے وہ سب دے رہا ہے ، ان سے اس سے زیاد ہ کی امید رکھنا زیادتی ہوگی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.