پریانکانے ویب سائٹ انسٹا گرام پرامیتابھ،سلمان خان اور شاہ رخان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ہفتہ 26 مارچ 2016 13:24
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 60 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد انہوں نے میگا اسٹار امیتابھ بچن سمیت کنگ خان اور سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے ذریعے اپنے مداحوں سے جڑی رہتی ہیں جب کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے ہی اپنی فلمی مصروفیات سے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں تاہم اب انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بڑے بڑے اداکاروں کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔
پریانکا چوپڑا نے میگا اسٹار امیتابھ بچن، انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان اور دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پیچھے چھوڑدیا ہے جب کہ ان کے فالوورز کی تعداد 60 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ انسٹا گرام پر بالی ووڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن کے فالوورز کی تعداد 13 لاکھ سے زائد، شاہ رخ خان کے فالوورز کی تعداد 12 لاکھ سے زائد اور سلمان خان کے فالوورز کی تعداد 35 لاکھ سے زائد ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.