عزیر بلوچ سے ایرانی پاسپورٹ برآمد ہونا ،بھارتی ایجنٹ کا ایران کے ذریعے بلوچستان داخل ہونا قابل تشویش ہے‘ پاکستان علماء کونسل
را ‘‘کے ایجنٹ کی گرفتاری پاکستان کے اداروں کی بڑی کامیابی ہے،حکومت پاکستان کو ہندوستان اور ایران سے پاکستان میں تخریب کرنیوالے عناصر بارے تفصیلی بات کرنی ہوگی‘ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی اور صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کا مشترکہ بیان
ہفتہ 26 مارچ 2016 18:12
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مارچ۔2016ء) بلوچستان سے’’ را ‘‘کے ایجنٹ کی گرفتاری پاکستان کے اداروں کی بڑی کامیابی ہے،حکومت پاکستان کو ہندوستان اور ایران سے پاکستان میں تخریب کرنے والے عناصر کے بارے میں تفصیلی بات کرنی ہوگی،عزیر بلوچ سے ایرانی پاسپورٹ برآمد ہونا اور ہندوستانی ایجنٹ کا ایران کے ذریعے بلوچستان داخل ہونا قابل تشویش ہے۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی اور مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے پڑوسی اور دوست ممالک کی سلامتی اور استحکام اور خود مختاری کا احترام کرتا ہے لیکن پڑوسی اور دوست ممالک کو بھی چاہئے کہ وہ پاکستان کی سلامتی ،استحکام اورخودمختاری کا بھی احترام کریں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.