سانحہ گلشن اقبال پارک، لاہور کی تمام بڑی مارکیٹیںبند
سمیرا فقیرحسین پیر 28 مارچ 2016 10:56
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28مارچ2016ء) : سانحہ گلشن اقبال پارک پر صوبائی حکومت کی جانب سے تین روزہ سوگ کے اعلان کے بعد تاجر برادری نے بھی مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ گلشن اقبال پارک کے سوگ میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم کو سرنگوں رکھا جائے گا۔
(جاری ہے)
دوسری جانب لاہور کی تمام بڑی مارکیٹیں جن میں ہال روڈ، مال روڈ، انارکلی، اچھرہ ، لبرٹی مارکیٹ، بیڈن روڈ شامل ہیں، بند رہیں گی جبکہ اندرون شہر میں بھی مارکیٹس کو بند رکھا جائے گا۔
سانحہ گلشن اقبال پارک میں گذشتہ روز 72 افراد شہید جبکہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والے افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ سانحہ میں زخمی ہونے والے افراد جناح اسپتال ، شیخ زاید اسپتال اور فاروق اسپتال میں زیر علاج ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.