لاہور دھماکہ :وزیراعظم کی وفاقی وزراء کے ہمراہ جناح ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت
پیر 28 مارچ 2016 12:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے ، جناح ہسپتال میں گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کی جبکہ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سانحہ لاہور پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، آپریشن ضرب عضب آخری دہشت گرد اورسہولت کار کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
لاہور خود کش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ پوری قوم کو مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے،دہشت گردوں کے خاتمے تک چین نہیں بیٹھیں گے اوراس حوالے سے پوری قوم ، پاک افواج اور حکومت سب ملکر کوششیں کررہے ہیں ، دہشت گردوں نے میرے بچے، بچیوں اور بہن بھائیوں کو نشانہ بنایا، پوری قوم کو مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.