راولپنڈی :آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس۔ آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو سانحہ لاہور کی ابتدائی تحقیقات سے متعلق آگاہ کیا گیا۔
سمیرا فقیرحسین پیر 28 مارچ 2016 13:21
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28مارچ2016ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں گذشتہ شب لاہور میں ہونے والے خود کش دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا گیا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں آرمی چیف کو بتایا گیا کہ آرمی اور رینجرز نےا نٹیلی جنس بنیادوں پر لاہور ، ملتان اور فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں 5 آپریشن کیے جس کے نتیجے میں مشتبہ دہشت گردوب اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشنز کے دورا مشتبہ افراد سے بھاری تعداد میں گولہ بارود بھی بر آمد ہوا ہے۔ اجلاس میں پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا بھی جائزہ لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.