ایسٹر تہوار کے موقع پر ٹوورازم کارپوریشن کے زیراہتمام ٹرین سفر کا انعقاد
سفاری ٹرین کا سفر انتہائی خوش آئند رہا ،اقلیتی برادری کے قدیمی تہوار اور دیگر خوشی کے مواقعوں پر ٹرین اور دیگر تفریحی سفر کا انعقاد کرنا محکمہ کا خوش آئند اقدام ہے ،مقررین
پیر 28 مارچ 2016 18:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مارچ۔2016ء) ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوااورپاکستان ریلوے کے باہمی تعاون سے عیسائیوں کے قدیم تہوار ایسٹر کے موقع پر خصوصی سفاری ٹرین کا انعقاد کیا گیا جو کہ پشاور سے عیسائی برادری سمیت صحافیوں ، طلباء و طالبات اور مختلف طبقہ فکر کے لے کر روانہ ہوئی اور اٹک خورد کے مقام پر یہ سفر اختتام پذیر ہوا، اس موقع پر ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کے منیجنگ ڈائریکٹر مشتاق احمد خان ، جنرل منیجر سجاد حمید سمیت دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں ، ٹرین صبح 9بجے صدر ریلوے سٹیشن پشاور سے روانہ ہوئی اس موقع پر ایم ڈی مشتاق احمد خان نے آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام ٹرین کے اس سفر کو جاری رکھنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے تاہم باچا خان یونیورسٹی چارسدہ واقع کے بعدشہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے چند ماہ یہ سفر جاری نہیں تاہم اب دوبارہ اس سفر کا آغاز کیا گیا ہے ، جس میں ہر ماہ کے خصوصی ایام میں ٹرین کا سفر سیاحوں کی سیر و تفریح کیلئے منعقد کیا جائے گا جس کیلئے ٹکٹ کی معلومات ٹوورسٹ انفارمیشن سنٹر پشاور کے دفتر میں دفتری اوقات میں مہیا ہیں جس میں بکنگ کی جا سکتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.