ترک صدر کا صدرممنون حسین سے ٹیلیفونک رابطہ ٗ لاہور سانحہ کی مذمت
دہشت گردی ایک بدترین لعنت ہے ، پاکستان اور ترکی جس کا مل کر خاتمہ کریں گے ٗ طیب ایردوآن
پیر 28 مارچ 2016 22:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے لاہور میں دہشت گردی کے واقعہ پر پاکستان کے ساتھ یک جہتی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ افسوس کا اظہار کیا ہے۔
(جاری ہے)
ترک صدر رات گئے صدر مملکت ممنون حسین سے ٹیلی فون پر سانحہ لاہور پر تعزیت کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ، ترک حکومت اور عوام اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔
انھوں نے کہا کہ دہشت گردی ایک بدترین لعنت ہے ، پاکستان اور ترکی جس کا مل کر خاتمہ کریں گے۔صدر مملکت ممنون حسین نے اس موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردو آن کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان اور ترکی اٹوٹ رشتوں میں منسلک ہیں اور ان کا دکھ درد مشترک ہے۔انھوں نے کہا کہ ترک صدر کی طرف سے اظہار ہمدردری پر وہ ان کے شکر گزار ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.