بلوچستان اسمبلی ،سانحہ لاہور میں شہید ہونیوالے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی
منگل 29 مارچ 2016 19:52
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد اسپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کی صدار ت میں شرو ع ہوا ۔ اجلاس میں سانحہ لاہور میں شہید ہونے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کرائی گئی جبکہ اقلیتی رکن ولیم برکت کے کہنے پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق منگل کے روز بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کی صدار ت میں شروع ہوا اسپیکر محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے کہاکہ سانحہ لاہور میں شہید ہونے الے افراد جن میں خواتین معصوم بچے بھی شامل ہیں ان کیلئے فاتحہ خوانی کرائی جائے جس پر فاتحہ خوانی کرائی گئی ۔
پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اقلیتی رکن ولیم برکت نے کہاکہ سانحہ لاہور میں گیارہ سے زیادہ اقلیت بھی شہید ہوئے ہیں ان کے بارے میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے ۔ جس پر ایوان کے ممبران نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.