ہم وقت گزارنے اور نمائشی اقدامات کے بجائے دیر پا ترقی پر یقین رکھتے ہیں،سنئیر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان
منگل 29 مارچ 2016 23:01
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 مارچ۔2016ء) سینئر صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ قدرتی ذرائع پیدا کرنے والے اضلاع کو رائیلٹی دینے کے فیصلے سے ان اضلاع کی تقدیر بدل جائے گی ۔ جنوبی اور شمالی اضلاع قدرتی وسائل سے مالا مال ہیں ۔ وہ اپنے دفتر میں مختلف وفو دسے بات چیت کر رہے تھے ۔
سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان نے کہا کہ صوبائی حکومت ایک طرف قدرتی وسائل سے مالامال اضلاع میں ان وسائل کی تلاش کا کا م تیز کر رہی ہے اور دوسری طرف دستیاب وسائل کو ان اضلاع ہی میں استعمال کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ آبی وسائل کو بھی زیر استعمال لایا جارہا ہے اور چھوٹے چھوٹے پن بجلی گھر بنا کر صوبہ کو بجلی میں خود کفیل بنایا جائے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.