سالانہ 50 لاکھ ڈالر برآمدات والے ادارے ’لانگ ٹرم فنانس فسیلیٹی‘ سے استفادہ کرسکیں گے، سٹیٹ بینک
بدھ 30 مارچ 2016 15:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء) سالانہ 50 لاکھ ڈالر یا اپنی مجموعی فروخت کا 50 فیصد حصہ برآمد کرنیوالے ادارے لانگ ٹرم فنانس فسیلیٹی(ایل ٹی ایف ایف) سے استفادہ کرسکیں گے۔
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لانگ ٹرم فنانسنگ کی سہولت ملکی برآمدات کے فروغ میں معاون ثابت ہوگی اور سالانہ پانچ ملین ڈالر یا اپنی مجموعی فروخت کا پچاس فیصد حصہ برآمد کرنے والے مقامی ادارے/ صنعتیں اس سہولت سے استفادہ کرسکیں گے اور انہیں قرضے کی سہولت دس سال کیلئے فراہم کی جائیگی جس میں دو سال کا رعایتی عرصہ بھی شامل ہوگا۔
سٹیٹ بینک نے کہا کہ ایسے ادارے تین ‘ پانچ ‘دس سال کی مختلف مدتوں کیلئے یہ سہولت حاصل کرسکیں گے اور قرضے کی اس سہولت پر شرح سود 6فیصد جبکہ ٹیکسٹائل سے منسلک اداروں کیلئے فیصد سالانہ ہوگی۔ اقتصادی ماہرین نے کہا ہے کہ برآمدات سے منسلک ادارے کم شرح سود پر قرضوں کے حصول سے اپنی برآمدات کو بڑھا سکیں گے جس سے نہ صرف ملکی معیشت کے استحکام بلکہ روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مدد حاصل ہوگی۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.