پاکستان کونسل برائے آبی وسائل کے زیراہتمام آگاہی اجلاس کا انعقاد
معاشی و معاشرتی ترقی میں پانی کا اہم کردار ہے، دنیا بھر میں 1.5 ارب لوگ آبی وسائل سے متعلقہ ملازمتوں کا حصہ ہیں وفاقی سیکریٹری سائنس و ٹیکنالوجی فضل عباس میکن کا خطاب
بدھ 30 مارچ 2016 16:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) عالمی یومِ آب 2016 کے سلسلے میں پاکستان کونسل برائے آبی وسائل اور دیگر اداروں، عالمی ادارہ صحت، یونیسکو، اکنامک کارپوریشن آرگنائزیشن سائنس فاؤنڈیشن ، نیشنل رورل سپورٹ پروگرام ، آکارڈا اور رفاح انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تعاون سے کونسل کے صدر دفتر اسلام آباد میں عالمی یوم آب کے مرکزی خیال "بہتر آب - بہتر ملازمتیں" کے موضوع پر ایک آگاہی اجلاس کا انعقاد ہوا۔
وفاقی سیکریٹری سائنس و ٹیکنالوجیفضل عباس میکن نے اپنے افتتاحی کلمات میں کہا کہ معاشی و معاشرتی ترقی میں پانی کا ایک اہم کردار ہے۔ دنیا بھر میں 1.5 ارب لوگ آبی وسائل سے متعلقہ ملازمتوں کا حصہ ہیں۔ عالمی یوم آب کا مرکزی خیال " بہتر آب بہتر ملازمتیں" ہمیں یہ با آور کراتا ہے کہ کس طرح پانی کی مقدار اور معیار کی بہتری سے لوگوں کا معیار زندگی بہتر ہو سکتا ہے اور اس طرح معاشرتی اور معاشی ترقی میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.