رواں مالی سال پہلے 8 ماہ میں حکومت کو بیرونی ذرائع سے قرضے اور گرانٹ کی مد میں4 ارب21 کروڑ ڈالر ملے ،اقتصادی امور ڈویژن
بدھ 30 مارچ 2016 18:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مارچ۔2016ء) رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں حکومت کو بیرونی ذرائع سے قرضے اور گرانٹ کی مد میں4 ارب21 کروڑ ڈالر ملے ہیں۔اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق رواں مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے بیرونی ذرائع سے9 ارب18کروڑ ڈالر ملنے کا تخمینہ لگایا تھا تاہم پہلے8 ماہ میں تخمینے کا صرف 50 فیصد ہی مل سکا ہے۔
(جاری ہے)
جولائی تا فروری کے دوران پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بنک سے67 کروڑ 66 لاکھ ڈالر یوروبانڈ سے50 کروڑ ڈالر۔
آئی ڈی اے سے 65 کروڑ 62 لاکھ ڈالر۔ برطانیہ سے 25 کروڑ 10 لاکھ ڈالر۔ آئی بی آر ڈی سے8 کروڑ 14 لاکھ ڈالر۔امریکہ سے11 کروڑ 44 لاکھ ڈالر۔کویت سے4 کروڑ 35 لاکھ ڈالر۔ جرمنی سے3 کروڑ10 لاکھ ڈالر۔ آئی ڈی بی سے قلیل المدتی بنیادوں پر51 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اور چین سے 99 لاکھ ڈالر ملے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.