میزان بینک کی بیسویں سالانہ بورڈ میٹنگ کا انعقاد، حصص یافتگان کیلئے 12.5فیصدکیش ڈیوڈنڈ کی منظوری
بدھ 30 مارچ 2016 19:21
کراچی ۔ 30 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مارچ۔2016ء) میزان بینک لمیٹڈ کی بیسویں سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد کراچی میں کیا گیا۔ میٹنگ میں سال2015ء کیلئے بینک کے سالانہ آڈیٹڈ اکاؤنٹس کی منظوری دی گئی۔ میٹنگ میں میزان بینک کے حصص یافتگان کیلئے12.5فیصدکیش ڈیوڈنڈ دینے کی منظوری بھی دی گئی۔ اس طرح بینک کی جانب سے جولائی 2015ء میں اداکردہ 17.5فیصد عبوری ڈیوڈنڈ کے ساتھ سال 2015ء میں ٹوٹل پے آؤٹ3 روپے فی حصص رہا۔
میزان بینک نے اسٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ ہونے کے بعد حصص یافتگان کیلئے ڈیوڈنڈ دینے کا سلسلہ جاری رکھاہے۔ سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت بینک کے ڈائریکٹر اور چیئرمین آڈٹ کمیٹی محمد عبدالعلیم نے کی۔ میٹنگ میں میزان بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان صدیقی، ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام، اسلامک ڈیولپمنٹ بینک جدہ کے کے نمائندے اظفر قرنی،چیف فنانشل آفیسر شبیر حمزہ کھانڈ والا، کمپنی سیکریٹری تسنیم الحق فاروقی اور شیئرہولڈرز نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.