پرستار بہت جلد بڑی سکرین پر بھی دیکھیں گے‘ پائل چوہدری
جمعرات 31 مارچ 2016 13:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مارچ۔2016ء)اداکارہ پائل چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے اداکاری کے میدان میں مثبت مقابلے بازی میں لطف آتا ہے اور میں نے ہمیشہ ہر ڈرامے میں پہلے سے بہتر پرفارمنس دینے کی کوشش کی ہے۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ امن پسند لڑکی ہوں ،لڑائی جھگڑوں اورحسد سے کوسو ں دور بھاگتی ہوں ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ نمبروں کی دوڑ میں پڑنے کی بجائے صرف اپنے کام کی طرف توجہ دیتی ہوں تاہم مثبت مقابلے بازی میں لطف آتا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ موجودہ مقام پر پہنچنے کیلئے میں نے بے پناہ جدوجہد اور محنت کی ہے جس کا صلہ خدا نے مجھے عزت اورشہرت کی صورت میں عطاء کر کے دیا ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ مجھے د و پنجابی فلموں کی آفرز ہوچکی ہیں بہت جلد میر ے پرستار مجھے بڑی سکرین پربھی دیکھیں گے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.