نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں4.36روپے فی یونٹ کمی کی منظوری خوش آئند ہے‘ راجہ عدیل
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ہر ماہ کی بجائے مستقل بنیادوں پر کمی کی جائے‘مہنگی بجلی ملکی برآمدات میں کمی کا اہم سبب ہے ‘ سینئر نائب صدر لوہا مارکیٹ شہید گنج
جمعرات 31 مارچ 2016 19:21
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مارچ۔2016ء) تاجر رہنما ،ایگزیکٹوممبر لاہور چیمبرز آف کامرس وانجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدر راجہ عدیل نے نیپرا کی جانب سے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فروری کیلئے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 4.36پیسے کمی کو تازہ ہوا کا خوشگوار جھونکا قرار دیتے ہوئے اسے خوش آئند قراردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں پٹرولیم مصنوعات کو جواز بنا کر صنعتی مقاصد کیلئے بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کیا جاتا رہا ہے اب جبکہ بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کئی ماہ سے کم ترین سطح پر ہیں تو فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صرف ایک ماہ کیلئے نہیں بلکہ بجلی کی قیمتوں میں مستقبل بنیادوں پر کمی کی جائے تاکہ صنعتکاروں و تاجروں کو اس کا بھر پور ریلیف مل سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.