عوام میں ڈینگی کے مرض کے خلاف شعوربیدارکیاجائے، ڈ ی سی او مظفرگڑھ
جمعہ 1 اپریل 2016 14:35
مظفرگڑھ ۔01اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء) موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی مچھروں کی افزائش شروع ہو جاتی ہے جس سے ڈینگی سمیت دیگر بیمارپیدا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے ، لہذا اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھا جائے تاکہ ڈینگی سمیت تمام بیماریوں سے محفوظ رہا جائے۔ یہ بات ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے ڈینگی سے بچاؤ کے سلسلے میں منعقد ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ڈینگی سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم شروع کی جائے ، سیمینار منعقد کرائے جائیں، آگاہی واک کا اہتمام کیا جائے اور عوام میں اس مرض کے خلاف شعور بیدار کیا جائے۔انہوں نے ضلع بھر کے ٹی ایم اوز کو ہدایت کی کہ شہری علاقوں میں صفائی اورستھرائی کا معقول انتظامات کئے جائیں ، کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں کو فوری طو رپر تلف کیا جائے اور کھڑے پانی کو خشک کیا جائے ، قبرستانوں ، سروس اسٹیشن اور ٹائر شاپس کا معائنہ کیا جائے اور حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کو یقینی بنایا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.