عدالتی مفروروں کا ڈیجیٹل ڈیٹا مرتب کیاجائے، اشتہاریوں کے شناختی کارڈز اورپاسپورٹس بلاک کردیئے جائیں،غیر ملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا اہلکار گرفتار کیے جائیں۔وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کی ہدایت
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 1 اپریل 2016 18:36
اسلام آباد( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اپریل۔2016ء) :وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے عدالتی مفروروں کے خلاف کریک ڈاؤں کا حکم دیتے ہوئےنادرا کو ہدایت کی ہے کہ عدالتی مفروروں کا ڈیجیٹل ڈیٹا مرتب کیاجائے، اشتہاریوں کے شناختی کارڈز اورپاسپورٹس بلاک کردیئے جائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ آج اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ اجلاس میں پولیس کے اعلیٰ حکام ایف آئی اے ، سیکرٹری داخلہ ، نیکٹا کے کو آرڈنیٹر احسان غنی سمیت دیگر نے شرکت کی۔
وزارت داخلہ کو پولیس اور عدالتی مفرور کے بارے میں تمام تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ آن لائن پاسپورٹ کے اجراء بارے بھی بریفنگ دی گئی کہ اسلام آباد میں پولیس مفروروں کی کل تعداد 5245 ہیں جبکہ عدالتی مفرور کی تعداد4507 ہے وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس کے فوری طور پر گرفتاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اپنے مقدمات میں بھرپور پیروی کرے وزارت داخلہ نے ڈی چوک پر تمام انفراسٹرکچر مسمار کرنے کا حکم دیا نادرا کی مدد سے اشتہاریوں کی ڈیجیٹل ڈیٹا مرتب کیا جائے جبکہ غیر ملکیوں کیلئے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا اہلکار گرفتار کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.