بی آئی ایس پی کے جعلی فارمز فروخت کرنیوالے دھوکہ بازوں کے خلاف خبردار رہنے کی ہدایت
جمعہ 1 اپریل 2016 20:15
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم اپریل۔2016ء ) عوام کو بی آئی ایس پی کے جعلی فارمز فروخت کرنے والے دھوکہ باز عناصر سے محتاط رہنا چاہیئے۔ بی آئی ایس پی نے ابھی تک سروے شروع نہیں کیاہے اورنہ ہی ادارے کی جانب سے کسی قسم کے سروے فارمز تقسیم کئے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی، ایم این اے ماروی میمن نے آج ریڈیو پاکستان کے حالات حاضرہ کے براہ راست پروگرام میں شرکت کے دوران کیا۔
چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ رواں سال کے وسط میں بطور پائلٹ فیز ملک کے 15اضلاع اورقبائلی ایجنسی میں دوبارہ سروے کا آغاز کیا جائے گا۔جن میں میر پور آزاد کشمیر، چارسدہ، لکی مروت، ہری پور خیبر پختونخواہ، چکوال، لیہ، فیصل آباد، بہاولپور پنجاب، جیکب آباد، سکھر، ٹھٹھہ سندھ، گلگت، قلعہ سیف اللہ، کچھ، نصیر آباد بلوچستان اور محمند ایجنسی فاٹا شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.