چیئرمین امور مذہبیہ کمیٹی داتا دربارسینیٹر اسحاق ڈا ر کی زیر صدار ت داتا دربار پر سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات کے حوالہ سے اجلاس
پولیس کی نفری کی مطلوبہ تعداد میں کمی کو جلد پورا کیا جانا چاہئے ،کیمروں کی تنصیب بارے بھی جلد اقدامات ہونے چاہئیں ‘ اسحاق ڈار
ہفتہ 2 اپریل 2016 18:30
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 اپریل۔2016ء) دربار حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے مختلف جملہ امور و معاملات کا جائزہ لینے کیلئے ہفتہ کے روز یہاں ایوان وزیر اعلیٰ میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر و چیئر مین امور مذہبیہ کمیٹی کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کی تقریب غسل مبارک، محفل سماء، داتا دربار پر سیکورٹی انتظامات، واسا کی جانب سے سیوریج سسٹم کی تنصیب سمیت دیگر امور زیر بحث آئے۔
اس موقع پر چیئرمین امور مذہبیہ کمیٹی داتا دربار محمد اسحاق ڈا ر نے اجلاس میں ہدایت کی کہ داتا دربار میں پولیس کی نفری کی مطلوبہ تعداد میں کمی کو جلد پورا کیا جانا چاہئے اور کیمروں کی تنصیب کے حوالے سے بھی جلد اقدامات ہونے چاہئیں تاکہ سکیورٹی کے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا سکے، انہوں نے ہدایت کی کہ دربار حضرت داتا گنج بخشؒ پر واسا کی جانب سے سیوریج سسٹم کی تنصیب کا کام جلد شروع کرنے کیلئے ٹینڈرز دیئے جائیں تاکہ سیوریج سسٹم کے کام کو جلد از جلد مکمل کیا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.