سپورٹس انڈسٹری چینی معیشت کی سونے کی کان کے مترادف ہے
اس کا شمار چین کے انتہائی فعال شعبوں میں ہوتا ہے
ہفتہ 2 اپریل 2016 18:59
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 اپریل۔2016ء/شنہوا ) سپورٹس کی صنعت کا شمار اس وقت چین کے انتہائی فعال شعبوں میں ہوتا ہے اور حالیہ برسوں میں اس کی پیداوار میں دو ہندسوں کا اضافہ ہوا ہے ۔ چینی سرمایہ کار 2015میں فٹبال کے کلبوں اور کھیلوں کے کھلاڑیوں پر زبردست اخراجات کی وجہ سے عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں کا موجب بنے ہیں ۔ مثال کے طور پر چینی کلبوں نے ونٹر ونڈو کے دوران عالمی ٹراسفر مارکیٹ پر سب سے زیادہ خرچ کیا۔
چین کا وانڈا گروپ فیفا کا نیا پارٹنر بن گیا ہے ۔ چین کے ہائی سینسی گروپ نے یو ای ایف اے یورو2016گلوبل سپانسر کے طور پر دستخط کئے ہیں ۔ 2013میں چین میں سپورٹس اور متعلقہ صنعتیں 1.09ٹریلین یوآن (168.5بلین امریکی ڈالر) کی مجموعی سطح پر پہنچی اور256.4بلین یوآن (55بلین ڈالر) کا زرمبادلہ کمایا جو کہ اس سال مجموعی ملکی پیداوار اعشاریہ63فیصد ہے اور 2012کے مقابلے میں 10.8فیصد زیادہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.